عکس بلاگ شروع کرنے کی مبارک قبول کیجیے۔ ہم خود کافی عرصے سے فوٹو بلاگ بنانے کی جستجو میں ہیں مگر ابھی تک کوئی تھیم نہیں مل پایا۔ آپ کا تھیم اچھا ہے۔ ویسے ایک پوسٹ میں زیادہ سے زیادہ کتنی فوٹو لگا سکتے ہیں۔ کیا فوٹو گیلری کی طرح کا کوئی فنکشن بھی ہے جس میں ساری تصاویر ایک جگہ مل جائیں اور آپ سلائیڈ کی طرح دیکھ پائیں۔
افضل صاحب شکریہ۔۔ فوٹو بلاگنگ کی تھیمز کا تو اتنا اندازہ نہیں ہے لیکن تین سے چار تصاویر ایک پوسٹ میں تو یہ تھیم سنبھال لیتی ہے لیکن سلائڈ شو ٹائپ کی پوسٹس کے لیے لامحالہ کوئی دوسری تھیم استعمال کرنی پڑے گی۔ شاید شاہ فیصل اس سلسلے میں آپ کی مدد کرسکیں۔
That’s great, congratulations sir g!
عکس بلاگ شروع کرنے کی مبارک قبول کیجیے۔ ہم خود کافی عرصے سے فوٹو بلاگ بنانے کی جستجو میں ہیں مگر ابھی تک کوئی تھیم نہیں مل پایا۔ آپ کا تھیم اچھا ہے۔ ویسے ایک پوسٹ میں زیادہ سے زیادہ کتنی فوٹو لگا سکتے ہیں۔ کیا فوٹو گیلری کی طرح کا کوئی فنکشن بھی ہے جس میں ساری تصاویر ایک جگہ مل جائیں اور آپ سلائیڈ کی طرح دیکھ پائیں۔
Thanks Omer.
افضل صاحب شکریہ۔۔ فوٹو بلاگنگ کی تھیمز کا تو اتنا اندازہ نہیں ہے لیکن تین سے چار تصاویر ایک پوسٹ میں تو یہ تھیم سنبھال لیتی ہے لیکن سلائڈ شو ٹائپ کی پوسٹس کے لیے لامحالہ کوئی دوسری تھیم استعمال کرنی پڑے گی۔ شاید شاہ فیصل اس سلسلے میں آپ کی مدد کرسکیں۔
نئے بلاگ کی مبارکباد
اور اس کا کاپی رائیٹ سنہ غلط ہے
شکریہ جناب۔۔ ہاں کافی پرانا بنایا رکھا تھا استعمال اب کیا ہے شاید اس لیے۔ خیر سن کا ٹنٹا ہی ختم کردیا